Blogger | Author | Journalist | Focusing On Digital Media | General Secretary | Press Club Sandhilianwali
اٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جابحق، سندیلیانوالی تفصیل کے مطابق محمد مصطفی ولد شوکت علی قوم کھوکھر عمر آ ٹھ سال سکنہ 765 گ ب گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جابحق ہو گیا، حادثہ کے فوری بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ورثا کے مطابق ہمارے بچے کو جان بوجھ ٹرائی کے نیچے دیا گیا ہے، واقع کی …
Read moreقصور اور نواح میں راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے راہگیروں سے ایک لاکھ روپے کی رقم اور کار چھین لی۔بھٹی ہسپتال قصور کے قریب تین ڈاک XDووں نے راہگیر دانش نامی شخص سے گن پوائنٹ پر اسکی کار چھین لی اور فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ صدر قصورمصروف کاروائی ہے جبکہ کامرس کالج پتوکی کے قریب تین ناکہ زن ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار ارشد…
Read moreمحمد ظفر زریں سند یلیا نوالی۔ تھانہ اروتی کی حدود میں ایک اور زنا کاری۔ بنت حوا دن دیہاڑے لٹ گئی۔ مقدمہ درج۔ سند یلیا نوالی ایسے لگتا ہے تھانہ اروتی کی حدود میں زنا کاری کی ایک لہر آ چکی ہے ۔ اور یہ سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔زناکاری کے کیسوں میں پے در پے اضافہ ہو رہا ہے اسی ضمن میں سند یلیا نوالی کے نواحی گاؤں چک نمبر 758 گ …
Read moreسندھیلیانوالی(نامہ نگار) سندھیلیانوالی آر ایچ سی میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین مہیا کرنے اور ایمرجنسی وارڈ بڑا کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی میں قائم آر ایچ سی ہسپتال جسے کے اردگرد 50 ہزار نفوس پر مشتمل آبادی ہے، سرکاری ہسپتال میں ابھی تک وہی پرانی ایکسرے مشین موجود ہے، جسکا رزلٹ انتہائی ناقص ہے، اگر ایکسرے دیکھا جائے تو…
Read moreسندھیلیانوالی(نامہ نگار) نامعلوم ملزمان اپلائیڈ فار موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔ مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق سندھیلیانوالی کی نواحی آ بادی 750 گ ب کا رہائشی نذر محمد کی اپلائیڈ فار سی ڈی 70 موٹر سائیکل ماڈل 2021مالیت 95000 ہزار روپے نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ تھانہ اروتی نے کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان ک…
Read moreسندھیلیانوالی(نامہ نگار) سندھیلیانوالی تحریک لبیک پانچ فروری کو یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پی پی 123 کے تمام عہدیدار ریلی کا انعقاد کریں گے، ریلی اروتی سے شروع ہو کر پیرمحل اختتام پذیر ہو گی، تحریک لبیک نے کشمیری بھائیوں کی بھر سپورٹ کا اعلان کیا ہے
Read moreقصور و گردونواح میں ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر تاجر اور شہری خوف و ہراس میں مبتلا،ڈکیتی،چوری اور راہزنی کی مختلف وارداتوں میں ڈاکو گن پوائینٹ پر لاکھوں روپے نقدی،موٹر سائیکلیں،مال مویشی،پنکھے،واٹر پمپ و دیگر قیمتی سامان لوٹ کر موقع سے فرار۔تھانہ اے ڈویژن کی حدود منیر شہید کالونی میں گروسری سٹور پر ڈکیتی کی …
Read moreقصور قصور کے نواحی علاقے کنگن پور میں مقدمے بازی پر مخالفین نے فائرنگ سے ایک راہگیر سمیت تین افراد کو ہلاک کردیا۔محمد اسد نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ میرا بھائی غلام رسول و دیگر لوگ پیشی پر جارہے تھے کہ مقدمے بازی اور پرانی دشمنی پر ملزم احمد دین و دیگر ملزمان نے کنگن پور بازار میں سرعام فائرنگ کرکے میرے بھائی اور ر…
Read moreقصور قصور کے نواحی علاقے دین پور ڈوبہ میں گاڑی کے نیچے کچل کر ایک لڑکا ہلاک لواحقین نے ڈرائیور کی غفلت پر پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔محمد نعیم نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ ملزمان عدیل شاہ پانچ کس گاڑی چلارہے رہے تھے دین پور ڈوبہ کے قریب انہوں نے میرے بھائی کے اوپر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی …
Read moreقصور سرحدی علاقہ سہجرہ میں نائب قاصد لیڈی ہیلتھ سپر وائزر ثمینہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں اور حراساں کرنے لگا، لیڈی ہیلتھ سپروائزر نے نائب قاصد کے خلاف کاروائی کے لئے پولیس کو درخواست دیدی۔سرحدی گاوں سہجرہ میں تعینات لیڈی سپروائزر ثمینہ بی بی نے پولیس تھانہ گنڈا سنگھ والا میں درخواست دی ہے کہ اسکا نائب قاصد اسے جان سے مارنے کی …
Read more
Social Plugin