Ad Code

ووٹ دو عمران کو بدل دو نظام کو تحریر وقاص شریف

 *تحریر وقاص شریف*



*اپ اور ہم ایک عام عوام ہیں ہمارے پاس صرف طاقت ہمارا ووٹ ہے*

*اس کا سہی استمال کریں 8 فروری کو اپنا قیمتی ووٹ اس شخص کے نام کریں جس نےاپنی خوبصورت  زندگی ہماری خاطرخطروں میں ڈال دی اس شخص کو ووٹ دیں جس نے ہماری اور ہمارے ملک کی عزت کےلیے آواز اٹھائی جو شخص صرف چند منٹ کمنٹری کر کے اربوں کماسکتا تھاوہ پاکستانی عوام کےلیے جیل میں سڑ رہا ہے*

*سیدھی اور صاف بات پہ غور کرو اج اس ملک کا ہر ایک بچہ تقریباًایک لاکھ نوے ہزار کامقروض ہےیہ بیرونی قرضہ پاکستانی عوام نے نہیں لیا اور نہ ہی عوام پہ لگایا گیا ہے ہم صبح سےرات تک جو چیزخریدتے ہیں اس پر ٹیکس دیتے ہیں اس ملک میں تین بار پیپلز پارٹی کی حکومت ائی تین بار ن لیگ کی حکومت ائی ہر بار بیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا نواز شریف کی اولاد کھربوں ڈالرکی ملک ہے اگر وہ ملک کےلیے اتنا ہی مخلص ہےتو اپنی جائداد سے ملک کا قرضہ کیو نہیں دے سکتا*

*زرداری کے بچے بھی کھربوں کے ملک یہ کیوں نہیں قرضہ اتاردیتا یہ صرف اقتدارمیں اکر اپنی عیاشیاں کرتے ہیں ان کےبچے عایشاں کرتے ہیں اس ملک میں کسی چیزکی کوئی کمی نہیں لیکن اس ملک کا غریب بھوک سے مر رہا ہے دووقت کی روٹی کھانی مشکل ہےپاکستان کی جب بھی بات ہوئی ہم نے دیکھا یہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہوتا ہےاخر اس ملک کےحالات کب ٹھیک ہونگے تین تین بار اس ملک حکومت کرنے والےاج بھی کہتے ہیں عوام ہمیں ایک اور موقع دے شریف خاندان سے جب جب اقتدار گیایہ ہمیں پاکستان میں نظر نہیں اتے نواز شریف4 سال تک پاکستان کیوں نہیں ایا اپ لوگ کیو نہیں سوچھتے کیو جاہل بنتےہیں*

*تین بار وزیر بننے کےباوجود بھی انہوں نےپاکستان میں کوئی ایسا ہسپتال نہیں بنایاجہاں سے اپنا اعلاج کروا سکیں خدارا کچھ سوچیں یہ لوگ اپ کےخیر خواہ نہیں ہوسکتے زرداری نے بھی سیم شریف خاندان جیسا رول ادا کیا ہے اج سندھ میں لوگ پانی کی ایک ایک بوند کو ترستے ہیں* 

*خدارا سندھ کراچی والوں سوچوں زرداری نے اپ کےلیے کیا کیا ہےنے اپکے پاس پینے کوپانی نہ کوئی ماحول اچھا نہ کوئی مڈیکلی نظام اچھا یہ لوگ اقتدار کا مزہ مل بانٹ کر لوٹتےہیں ایک دوسرےپرتنقید صرف عوام بیوقوف بنانے کےلیے کرتے ہیں ہم غریب محنت سے کماتےہیں اور یہ لوگ عیاشی کرتے ہیں خدارا خدارا اپنا نہ سہی اپنی انے والی نسلوں کے بارےسوچیں*

*ہمارے بچے ان کےبچوں کی غلامی کریں گےبنگلہ دیش ہم سے جدا ہوکرترقی کر گیا  چند لاکھ افراد پر مشتمل ملک ہم سب بہت اگےنکلے گیا پاکستان کی کرنسی بنگلہ دیش سےبھی کم رہے گئی اس ملک میں ہمیں کوئی صحولیات میسر نہیں لیکن ٹیکس ہم ہر چیزپر دیتے ہیں اس ملک کےحالات کب ٹھیک ہونگے اس ملک کا غریب کب عزت سے زندگی گزارے گا*

*ان لوگوں نے ملک بھی کھا لیا اور ملک کی عزت بھی مٹی میں رول دی پاکستانیوں بس ہمارےپاس یہ ایک اخری موقع ہے پاکستان کوبہت دیر کے بعد ایک ایماندارمحب وطن لیڈرملا ہے جس نےہماری خاطر خد کی زندگی مشکلوں میں ڈال رکھی ہے غلامی سے نکل ائیں نالیاں سولنگ پر اپناووٹ ضائع نہ کریں جو لوگ اپسے نالیاں سولنگ دینے کا وعدہ کرکے ووٹ لیتے ہیں ان سے دور رہیں نالیاں سولنگ لے کر اپنی نسلوں کا مستقبل بربادنہ کریں*

*کچھ سوچیں خداراعمران خان کوکسی چیز کی م ضرورت نہیں اج عمران خان کی دنیا بھر میں عزت ہے نہ اس شخص کو عزت کی ضرورت ہےنہ اسے دولت کی کوئی طلب عمران خان ایک سچہ لیڈر ہے خدارا کچھ سوچیں اس شخص نے دنیا بھر ملک کی عزت بنائی اسلام کا چھنڈا بلند کیا یہ اخری وقت ہے اگر عمران خان ہار گیا تو یہ ہار ہماری ہار ہے یہ ہار ہماری انےوالی نسلوں کی ہارہوگی پھر یہ ملک ایسا ہی رہے اس کےحالات مزید خراب ہونگے یہ چور ڈاکولٹیرے اس ملک کومزید کھا جائیں گےپاکستانیوں اللّٰہ کاواسطہ اپنے حالات بدلنے میں عمران خان کاساتھ دیں اللّٰہ پاک اس کے حالات کبھی نہیں بدلتا جو کوشش نہیں کرتا یہ لوگ ہمارے خیر خواہ نہیں ہیں 8 فروری کو ہر صورت میں نکلیں اپنا قیمتی ووٹ عمران خان کو دیں شخصیت پرستی سے نکل ائیں ہرحلقے میں عمران خان کا پاکستان کا پرچم بلندکریں* 

*انشاء اللہ عمران خان قیادت میں یہ ملک ترقی کرے گا ہماری انےوالی نسلوں کامستقبل اچھا ہوگا اپناقیمتی ووٹ کسی ملک دشمن غدار کو نہ دیں جو اقتدار کے مزےلوٹنے مے بعد لندن بھاگ جاتے ہیں اپناقیمتی ووٹ اس شخص کو دیں جواپکےلیے جیل میں سڑرہا ہے لیکن ڈیل کرکے بھاگا نہیں8 فروری کوعمران کے نامزد کردہ امیدوار کو ووٹ دے کرکامیاب کروائیں پاکستان زنداباد*

*افواجِ پاکستان کےسپاہیوں کو سلام*


*(از قلم وقاص شریف)*

Post a Comment

0 Comments