Ad Code

چک نمبر 763گب کے قریب حادثہ٠

محمد وقاص شریف سندھیلیانولی 763 گ ب کے قریب خوفناک حادثہ

 



چک نمبر 763گب کے قریب حادثہ٠ عبدالحکیم سندھیلیانوالی روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی وجہ سے اٸے روز حادثات٠ حادثہ 

موٹر ساٸیکل اور اے سی بس کے ٹکرنے سے ہوا٠ 

موٹر ساٸیکل سوار حیدر علی بھٹی 763جانحبق اور خریت علی شدید زخمی“ تھانہ اروتی پولیس نے موقع پر پہنچ کر اےسی بس کو قبضہ مین لےکر قانونی کارواٸی کا اغاز کر دیا٠

Post a Comment

0 Comments