Ad Code

نواحی علاقے ملتان روڈ ہلہ بائی پاس کے قریب اور سپیڈ کار روڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے تین افراد زخمی

 قصور (میاں خلیل صدیق آرائیں سے ) 



نواحی علاقے ملتان روڈ ہلہ بائی پاس کے قریب اور سپیڈ کار روڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرانے سے تین افراد زخمی،ریسکیو 1122کی بروقت کاروائی زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔قصور کے نواحی علاقے ملتان روڈ ہلہ بائی باس کے قریب اوور سپیڈ کار روڈ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں ستائیس سالہ تصور،تئیس سالہ ارسلان اور پیچیس سالہ بلال زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچی اور تینوں زخمیوں کو طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے

Post a Comment

0 Comments