Ad Code

اٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جابحق،

اٹھ سالہ بچہ ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آ کر جابحق،
سندیلیانوالی


تفصیل کے مطابق محمد مصطفی ولد شوکت علی قوم کھوکھر عمر آ ٹھ سال سکنہ 765 گ ب گھر کے قریب کھیل رہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آ کر جابحق ہو گیا،
حادثہ کے فوری بعد ٹریکٹر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا
ورثا کے مطابق ہمارے بچے کو جان بوجھ ٹرائی کے نیچے دیا گیا ہے، واقع کی اطلاع تھانہ اروتی کو دی گئی، پولیس نے بچے کی لاش سندیلیانوالی آ ر ایچ سی منتقل کر دی ہے مزید کارروائی جاری 

Post a Comment

0 Comments