Ad Code

پیرمحل:پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا



 پیرمحل:پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی کا انعقاد کیا گیا 


پیرمحل :ریلی کی قیادت ،نعیم اختر جانباز، رانا محمد جمیل ، رجب گادھی، میاں اسد حفیظ ، طارق شفیع ، رشید دھول امیر حمزہ چوہدری نعیم اور

علی رضوان نے کی


پیرمحل:ریلی  ریلوے پھاٹک سے شروع ہوکر اللّٰہ والا چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی


پیرمحل : ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے


پیرمحل :ریلی میں نوجوان نے شرکت کرکے چار چاند لگا دئیے


Post a Comment

0 Comments