Ad Code

ایک ہی ٹیم ہے لیکن دو مختلف چئیرمینوں کے نیچے بالکل زمین آسمان کا فرق ہے۔

ایک ہی ٹیم ہے لیکن دو مختلف چئیرمینوں کے نیچے بالکل زمین آسمان کا فرق ہے۔ 



رمیز راجہ کے نیچے دو سیمی فائنل اور ایک فائنل کھیلا۔ ون ڈے رینکنگ 1992 کے بعد پہلی بار نمبر ون بنی، ٹیسٹ رینکنگ پانچ پر پہنچی اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ نمبر چار  اور تین کے درمیان رہی تھی۔ 


محسن نقوی کے نیچے بھی وہی ٹیم ہے لیکن  تین آئی سی سی ٹورنامنٹس میں پہلے راؤنڈ سے ہی باہر نکل گئے چوتھے میں سے آج نکل گئے ہیں۔  

اب ٹیسٹ رینکنگ آٹھ ہے، ون ڈے رینکنگ  چار نمبر اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ سات ہے۔ 


فرق صرف یہ ہے کہ ایک کو کرکٹ کا تجربہ تھا جبکہ دوسرا شخص محض اس وجہ سے چئیرمین بنا کیونکہ وہ سرکاری قاری صاحب کا قریبی رشتہ دار ہے۔ 


میرٹ کی دھجیاں بکھیر کر ایک اس ٹیم کو جو سیمی فائنلز اور کواٹر فائنلز تک کھیلتی تھی گروپ میچز سے ہروانے تک لا دیا گیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments