Ad Code

قصور اور نواح میں راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے راہگیروں


 

 

قصور اور نواح میں راہزنی کی دو مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے راہگیروں سے ایک لاکھ روپے کی رقم اور کار چھین لی۔بھٹی ہسپتال قصور کے قریب تین ڈاک XDووں نے راہگیر دانش نامی شخص سے گن پوائنٹ پر اسکی کار چھین لی اور فرار ہوگئے۔ پولیس تھانہ صدر قصورمصروف کاروائی ہے جبکہ کامرس کالج پتوکی کے قریب تین ناکہ زن ڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار ارشد سے ایک لاکھ روپے مالیت کی رقم برآمد کر لی۔مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔

Post a Comment

0 Comments