Ad Code

پیرمحل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری



پیرمحل پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

 3 ملزمان گرفتار،1رائفل1رپیٹر 12بور،1پسٹل 30بور معہ گولیا ں برآمد مقدمات درج

تفصیلات کے مطابق  ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ کی سربراہی میں ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ڈی ایس پی پیرمحل ملک ظفر اقبال کی سربراہی میں  ایس ایچ اوتھانہ پیرمحل ابتسام الحق غلام مرتضیٰ اے ایس آئی وملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلا ع نواحی گاؤں چک نمبر 664/5 میں کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ قبضہ میں رکھنے والے 3ملزمان کو 

گرفتار کیا۔


گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔  جن کے خلاف قانونی کاروائی جاری ھے

Post a Comment

0 Comments