Ad Code

قصور کے نواحی علاقے دین پور ڈوبہ میں گاڑی کے نیچے کچل کر ایک لڑکا ہلاک

 قصور



 قصور کے نواحی علاقے دین پور ڈوبہ میں گاڑی کے نیچے کچل کر ایک لڑکا ہلاک لواحقین نے ڈرائیور کی غفلت پر پانچ نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔محمد نعیم نے پولیس میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ ملزمان عدیل شاہ پانچ کس گاڑی چلارہے رہے تھے دین پور ڈوبہ کے قریب انہوں نے میرے بھائی کے اوپر گاڑی چڑھادی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا انہوں نے قتل اور گاڑی چلانے میں غفلت کے سنگیں جرم کیے ہیں ان کے خلاف کاروائی کی جائے۔پولیس تھانہ چھانگا مانگا مصرو ف کاروائی ہے۔

Post a Comment

0 Comments