Ad Code

نامعلوم ملزمان اپلائیڈ فار موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو گئے۔ مقدمہ درج۔

 سندھیلیانوالی(نامہ نگار) 

نامعلوم ملزمان اپلائیڈ فار موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہو 
گئے۔ مقدمہ درج۔ 


تفصیلات کے مطابق سندھیلیانوالی کی نواحی آ بادی 750 گ ب کا رہائشی نذر محمد کی اپلائیڈ فار سی ڈی 70 موٹر سائیکل ماڈل 2021مالیت 95000 ہزار روپے نامعلوم ملزمان چوری کر کے فرار ہو گئے۔ تھانہ اروتی نے کارروائی کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments