Ad Code

سندھیلیانوالی تحریک لبیک پانچ فروری کو یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی

 سندھیلیانوالی(نامہ نگار) 



سندھیلیانوالی تحریک لبیک پانچ فروری کو یکجہتی کشمیر ریلی نکالے گی
تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تحریک لبیک پی پی 123 کے تمام عہدیدار ریلی کا انعقاد کریں گے، ریلی اروتی سے شروع ہو کر پیرمحل اختتام پذیر ہو گی، تحریک لبیک نے کشمیری بھائیوں کی بھر سپورٹ کا اعلان کیا ہے

Post a Comment

0 Comments