Ad Code

پریس کلب قصور کے رکن چوہدری ذیشان اشرف کے تایا،



پریس کلب قصور کے رکن چوہدری ذیشان اشرف کے تایا، انجمن آڑتیاں کیصدر چوہدری مشتاق احمد تارا،چوہدری مبشر علی،چوہدری عاصم اصغر ایڈووکیٹ کے والد چوہدری اصغر علی منڈی والے انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ روز ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی تنظیموں کے علاوہ صحافی اور وکلاء برادری کے اور انجمن آڑتیاں و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔رسم قل آج ادا کی جائیگی۔

Post a Comment

0 Comments