Ad Code

ختم نبوت کے پہلے محافظ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تھے



ختم نبوت کے پہلے محافظ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ

 تعالیٰ عنہ تھے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نیمجھ پر احسان کیا میں نے اسکا بدلہ چکادیا مگر ابوبکر صدیق کے احسانوں کا بدلہ اللہ تعالٰی قیامت کے دن  ھی عطاء فرمائے گامسلم حکمرانوں کو کامیابی کیلیے سیدناصدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کینقش قدم  پر چلناھوگااس وقت تمام نظام فیل ھوچکیھیں صرف خلافت راشدہ کا نظام باقی ھیجو عوام کے دکھوں کا حقیقی مداوا ھوسکتاھے۔ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت علمااسلام پنجاب کے زیر اھتمام صوبہ بھرمیں یوم سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلہ میں اجتماعات اور سیمینارزسے مولانا پیر محمد حسن ناصر ڈاکٹر مفتی خالد محمود ازاھر مولنا عبدالحفیظ کھوکھر  مفتی ریاض جمیل علامہ ظھیر الھاشمی مولنامظہر شجاعبادی مولاناپیر  عبد الرب امجد قاری عبدالباسط فاروقی میاں عرفان الحق قادری حافظ محمد سلیم تونسوی مولنا مظہرکاظمی مولنا قاری علیم الدین شاکرعظیم سکالر مولنادلشادرونجھا مھر محمد ریاض قصوری حافظ علی احمد صابرودیگرنے کیاانہوں نے پوری سنی قوم کواس دفعہ یوم صدیق اکبررضی اللہ تعالیٰ عنہ منظم طریقہ سیمنانے پرمبارک پیش کی اورتمام علماء اھل سنت والجماعت کیاتحادکیلیے خصوصی دعاکی۔

Post a Comment

0 Comments