Ad Code

قصور صدر پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرکے لاکھوں کا مال مسروقہ برآمد کر لیا



قصور صدر پولیس نے تین رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کرکے لاکھوں کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ڈی پی او قصور محمد صہیب اشرف کی خصوصی ہدایات پر تھانہ صدر قصور پولیس کی کاروائی،راہزنی، موٹر سائیکل چھیننے اور شاپ رابری کی درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث عدنان عرف دانی 3 رکنی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔ ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ہو کر بائی پاس سمیت دیگر علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتیں  کرتے تھے، پولیس کے مطابق ملزمان انتہائی خطرناک ہیں جو مزاحمت پر فائر مارنے سے بھی گریز نہیں کرتے تھے

Post a Comment

0 Comments