Ad Code

نواحی علاقہ ہاشم پورہ میں اوباش نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو اغواکر لیا۔


قصور



نواحی علاقہ ہاشم پورہ میں اوباش نوجوان نے شادی شدہ خاتون کو اغواکر لیا۔غلام عباس  نے پولیس تھانہ کنگن پور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ گاوں کا غفارنامی شخص میری بیوی سانیاں بی بی کو ورغلا کر اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر اغوا کر کے لے گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے

Post a Comment

0 Comments