قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )
قصور کے نواح پکی حویلی فیروز پور رود پر دو مختلف حادثا ت میں تین افراد مضرو ب ہوگئے
ریسکیو 1122کی ٹیم نے بروقت کاروائی کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔ موٹر سائیکل پر دو افراد جارہے تھے کہ غلط سمت سے آنیوالے ٹریکٹر نے موٹر سائیکل کو ہٹ کر دیا جس کے نتیجہ میں دونوں زخمی ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والے دونوں افراد کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا موقع سے ملنے والے موبائل اور ستر ہزار روپے نقدی رقم لواحقین کے حوالے کردیے گئے جبکہ قصور کے نواحی علاقے فیروز پوروڈ پلی حویلی کے قریب دو اینٹوں سے بھرے ٹریکٹر ٹرالے آپس میں ٹکرانے گئے جس کے نتیجہ میں ایک شخص زخمی ہوگیاحادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم بروقت موقع پر پہنچ گئی زخمی شخص کو طبی امداد کے بعد علاج کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا مقامی پولیس مصروف کاروائی ہے۔
0 Comments