Ad Code

امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا

 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم دوستوں


امام علی علیہ السلام کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوکر پوچھنے لگا 
یاعلی اس زمین پر ترقی کی انتہا کیا ہوگی 
تو امام علی علیہ السلام نے فرمایا آئے شخص
اس زمین پر ترقی کی انتہا بیماریوں کا بڑھنا اور بربادی ہوگی 
یاد رکھنا جب آخری زمانے آئے گا 
تو انسان اس بات کو جان لیں گے کہ اللّٰہ پاک نے خون میں حکمت اور علم کو پوشیدہ کیا 
اور یوں وہ انسان حیوانوں اور انسانوں کے خون پر تجربات کرنے لگیں گے 
آئے شخص وہ ایسا بدترین زمانہ ہوگا کہ انسان اور جانور کے خون کو ملا کر نئی مخلوقات کو زندگی دینا چاہیں گے 
ایسی ایسی چیز ایجاد کریں گے کہ ان کا ہر کام اشارے سے ہونے لگے گا 
اور انسان کی پیدائش کے عمل تبدیل کرنا چاہیں گے 
اور اسی وجہ سے انسانی نسل ایسی ایسی بیماریوں میں مبتلا ہوجائے گی
 کہ کوئی سمجھ نہیں سکے گا 
آئے شخص آنے والے اور آخری زمانے میں لوگ خون کی ایک بوند سے 
عالم کو جاہل اور جاہل کو عالم بنا دیں گے 
کیونکہ وہ خون کے راز کو جان لیں گے 
یاد رکھنا انسان کےلیے وہی زندگی بہتر ہے 
جس کا انتخاب اللّٰہ نے کیا ہے
انسان کےلیے وہی ماحول بہتر ہے جو اللّٰہ پاک نے بنایا ہے
اللّٰہ پاک ہماری تمام غلطیوں کو معاف فرمائے
اور آنے سال 2022 کو ہمارے لیے رحمتوں کا سال بنائے 
اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Post a Comment

0 Comments