Ad Code

بھلوں گاوں میں گھریلو جھگڑا پر خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی



 بھلوں گاوں میں گھریلو جھگڑا پر خاوند نے پٹرول چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی، متاثرہ خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفر کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کے نواحی گاوں بھلو میں ارشد نامی نوجوان نے اپنی 22سالہ بیوی سمیرا کو گھریلو جھگڑا پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، 15کی اطلاع پو لیس تھانہ مصطفی آباد نے متاثرہ خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور ریفر کر دیا، خاوند موقع سے فرار۔ پولیس تھانہ مصطفی آباد مصروف کاروائی ہے۔ڈی پی او قصور صہب اشرف نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

Post a Comment

0 Comments