Ad Code

نواحی گاوں لکھنیکے کے قریب کا سوار کی موٹرسائیکل کو ٹکر




 نواحی گاوں لکھنیکے کے قریب کا سوار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے کار سوار کو زخمی کر دیا۔ کاہنہ کا رہائشی شفقت نامی شخص اپنے رشتہ داروں سے ملنے کے بعد روہی نالہ لکھنیکے کے قریب اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں چار موٹر سائیکل سواروں سے ٹکر ہو گئی، شفقت نے گاڑی روکنے کی بجائے موقع پر چلا گیا، موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی روک کر فائرنگ کر دی، جس کی زد میں آکر شفقت نامی نوجوان زخمی ہو گیا، پولیس تھانہ مصطفی آباد نے چار نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کر دی۔

Post a Comment

0 Comments