Ad Code

عورت نے اپنا گناہ چھپانے کے لئے دنیا میں آنے سے پہلے معصوم بچی کو فصل کھیت میں دفنا دیا۔

 محمد ظفر زریں نمائندہ ایکسپریس



عورت نے اپنا گناہ چھپانے کے لئے دنیا میں آنے سے پہلے معصوم بچی کو فصل کھیت میں دفنا دیا۔ 
سند یلیا نوالی  تفصیلات کے مطابق سند یلیا نوالی کی نواحی بستی پنڈی غازی آباد کے رہائشی بشیر احمد ولد نور محمد نے تحریری بیان دیا ہے۔ کہ امروز ساڑھے بارہ بجے کے قریب میں معہ ڈاکٹر عادل شہزاد اور محمد صدیق کے ہمراہ آ رہے تھے۔ تو ہمیں فصل برسیم میں نعش ملی
جو کہ نامعلوم عورت نے اپنا گناہ چھپانے کے لیے پھینک دی
جس پر تھانہ اروتی پولیس کو اطلاع دی گئی ایس ایچ او اروتی خود موقع پر پہنچ گئے اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر ضروری کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
محمد ظفر زریں نمائندہ ایکسپریس سند یلیا نوالی
شراب فروخت کرتے ہوئے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار۔ 
سند یلیا نوالی نمائندہ ایکسپریس سند یلیا نوالی۔تفصیلات کے مطابق کاشف مشتاق۔ اے ایس آئی۔ بذریعہ استغاثہ کہ ملزم مقدمہ درج کروایا ہے جہانگیر ولد منظور حسین شراب برائے نوش فروخت اپنے قبضہ میں رکھ کر ارتکاب جرم کیا ہے جس پر تھانہ اروتی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہےنمائندہ ایکسپریس سند یلیا نوالی
شراب فروخت کرتے ہوئے منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار۔ 

Post a Comment

0 Comments