Ad Code

قصوراورنواح میں راہزنی اور مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے لاکھوں کی رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا

 قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)



قصوراورنواح میں راہزنی اور مختلف وارداتوں میں ڈاکووں نے لاکھوں کی رقم اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔ملتان روڈ دینا ناتھ کے قریب دوڈاکووں نے موٹرسائیکل سوار محمد حسین سے پچاس ہزارکی نقدی لوٹ لی اور راوخانوالہ کے قریب تین  ڈاکووں نے راہگیر فیصل سے موٹرسائیکل چھین لی جبکہ دینا ناتھ کے قریبدو ڈاکووں نے راجہ نامی راہگیر سے موٹرسائیکل اور دو لاکھ کی رقم  چھین لی اور فرار ہوگئے۔

Post a Comment

0 Comments