Ad Code

قصور کے نواحی علاقے نزد یونیورسٹی کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)

 


قصور کے نواحی علاقے نزد یونیورسٹی کینال سے ایک نامعلوم شخص کی نعش برآمد۔اڑتیس،چالیس سالہ نامعلوم شخص کی نزد یونیورسٹی کینا ل کے علاقے سے ایک گلی سڑی نعش ملی ہے پولیس کے مطابق ملنے والی نعش کی تاحال کوئی شناخت نہیں ہوپائی پولیس تھانہ مصطفے آباد نعش کو قبضہ میں لیکر مصروف کاروائی ہے۔

Post a Comment

0 Comments