قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے)
ڈسٹرکٹ بار قصور کے سالانہ الیکشن برائے سال 2023-2022کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔چیرمین الیکشن بورڈ چوہدری خالد لطیف ایڈووکیٹ کے مطابق کاغزات نامزدگی مؤرخہ پندرہ دسمبر سے سولہ دسمبر سہ پہر چار بجے تک وصول کیے جائیں گے جمع کرائے جانے والے کاغزات کی جانچ پڑتال مؤرخہ سترہ دسمبر سے بیس دسمبر تک ہوگی واپسی کاغزات نامزدگی حتمی فہرست امیدواران اکیس دسمبر سہ پہر چاربجے تک ہوگی جبکہ ووٹنگ الیکشن مؤرخہ آٹھ جنوری 2022بروز ہفتہ صبح نوبجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی۔
0 Comments