Ad Code

سندھیلیانوالی ناصر نگر کے رہائشی کو ویرآنہ کمالیہ میں حادثہ بیوی جاںبحق دیگر چار افراد شدید زخمی

 سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد) 



سندھیلیانوالی ناصر نگر کے رہائشی کو ویرآنہ کمالیہ میں حادثہ بیوی جاںبحق دیگر چار افراد شدید زخمی 

تفصیلات کے مطابق: سندھیلیانوالی اڈا ناصر نگر کا رہائشی صفدر حسین المعروف شبو تھہیم فیملی کیساتھ ویروآنہ چچہ وطنی روڈ پر کار نمبر LEE8339پہ جا رہے تھے، جہاں تیز رفتار بس نمبر BRS1665 نے کار کو کچل دیا، 

صفدر تھہیم کی بیوی لیڈی کانسٹبل سعدیہ موقع پر جاںبحق ہو گئی، صفدر اسکا 3 سالہ بیٹا عبدالہادی، طیبہ عروج، محمد افضل شدید زخمی ہیں، جن کو مخدوش صورتحال کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کیا گیا ہے، جہاں پر صفدر تھہیم کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے

Post a Comment

0 Comments