Ad Code

پیرمحل۔محمد اقبال ملوکا٫محمد اعجاز ملوکا کی والدہ سینئر نائب صدر پریس کلب سندیلیانوالی صفدر اقبال ملوکا کی دادی جان کا ختم شریف ادا کر دیا گیا

 (غلام عباس )نمائندہ اے ون نیوز




پیرمحل۔محمد اقبال ملوکا٫محمد اعجاز ملوکا کی والدہ  سینئر نائب صدر پریس کلب سندیلیانوالی صفدر اقبال ملوکا کی دادی جان کا ختم شریف ادا کر دیا گیا ختم شریف میں سیکرٹری ٹیکسسز بورڈ آف ریونیو مہر شفقت اللہ مشتاق٫میجر احمد نواز٫میاں بشیراحمد کاٹھیا٫مہر عبدالقادر مشتاق جی سی یونیورسٹی فیصل آباد٫مہر آفتاب سرگانہ٫مہر خضر حیات سرگانہ سابقہ ممبر ضلع کونسل ٫پیر سید محسن علی شاہ چیرمین یونین کونسل شاہ پور٫سید امتیاز شاہ بخاری٫صدر بار کونسل پیرمحل ایڈوکیٹ جمیل وینس٫مہر ریاض ہمجانہ چیئرمین ثالثی کمیٹی سمیت علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی

Post a Comment

0 Comments