Ad Code

سندھیلیانوالی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح

 سندھیلیانوالی(اسد عباس اسد) 



سندھیلیانوالی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح بستی علی نگر میں جشن نوجوان کا ڈھول کی تھاپ پر رقص، پاکستان زندہ باد کے نعرے 

تفصیلات کے مطابق : سندھیلیانوالی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی پر بستی علی نگر کے نوجوان نے گھروں سے باہر نکل کر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے، علی نگر کی گلیاں پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی، نوجوان ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے، اور روایتی جھومر ڈالی، تمام نوجوان دل دل پاکستان کا ملی نغمہ گاتے اور جھومتے رہے، 

اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگاتے رہے، 

جبکہ ڈھول والے کو پاکستان کے نام کی ویلیں دل کھول کر دیں

Post a Comment

0 Comments