Ad Code

چائنا کے تعاون سے پاکستان میں الیکٹرونک اور دیگر پروجیکٹوں پر انتہائی تیزی سے کام جاری ہے۔



 چائنا کے تعاون سے پاکستان میں الیکٹرونک اور دیگر آلات اور دیگر فیکٹریاں

 مشینری مصنوعات بنانے کی بہت بڑے چھوٹے پروجیکٹوں پر انتہائی تیزی سے کام جاری ہے۔

الیکٹرک سے چلنے والی گاڑیاں اور دیگر چیزیں۔

کسانوں کے لیے۔کسی بھی اناج کی مقدار ڈبل کرنے کی ٹیکنالوجی۔

بہت کچھ انقلابی طور پر چل رہا ہے لیکن جو لوگ اس وقت کام میں لگے ہیں وہ فائدہ اٹھائیں گے جو لوگ صرف مایوس ہو کر اپنا دماغ۔مایوس کر کے بیٹھیں گے وہ پیچھے رہ جائیں گے میری بات یاد رکھنا۔

چین کے گیزوبا گروپ نے پاکستان میں سوکی کناری (ایس کے) پروجیکٹ ہائیڈرو پاور کی تعمیراتی سائٹ پر ایک جدید اسٹیل پروسیسنگ پلانٹ بنایا ہے، اور افرادی قوت کی مہارت میں بہتری آئے گی۔

Post a Comment

0 Comments