پیر محل شہر میں مسجد بلاک میں ایک گلی ایسی بھی ہے جو بالکل بہترین سڑک بنی
ہوئی تھی
ایک نام نہاد سیاستدان نے ایم پی اے صاحبہ کو جو گلی نہیں بنی ہوئی تھی وہ دکھا کر تیس لاکھ روپے کا فنڈ لے لیا اپنی کوٹھی کے آگے ٹف ٹائل لگوانے کے لیے حلانکہ بہترین روڈ بنا ہوا تھا جب ٹھیکدار ٹائل لگوانے کے لیے پہنچا تو وہاں پر اس نے پتھر ڈالا تو محلے والوں نے اجتجاج کیا کہ اس سے ہمارے گھروں میں پانی بارش کا جائے گا ۔محلہ والوں نے کہا کہ ہمیں تو کوئی ٹف ٹائل نہیں چاہیے ہمارے سامنے تو بہترین روڈ بنا ہوا ہے آپ پتھر اٹھاؤ نام نہاد سیاستدان کوٹف ٹائل چاہیے ہمیں تو بالکل نہیں چاہیے ہمارے آگے تو بالکل صاف روڈ بنا ہوا ہے ہمیں کوئی ضرورت نہیں ہے ۔محکمہ اینٹی کرپشن کو چاہیے کہ وہ موقع پر جا کر جائزہ لیں اور ان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے ہے مسجد بلا ک کی گلی نمبر ایک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اس کو دکھا کر نام نہاد سیاستدان اپنے گھر کے آگے ٹف ٹائل لگوا رہا ہے ۔ محترمہ سے گزارش کرتا ہوں کہ آپ اس کی مکمل انکوائری کروائیں ۔اور ایم پی اے صاحب کو چاہیے کہ آپ خود توجہ دیں کیونکہ آپ کا فنڈ تھا گلی نمبر ایک میں لگا نا تھا اور کہیں اور جگہ پر لگا رہا ہے اللہ دے بندوں خیال کرو۔کسے غریب گاؤں کو دے دو
0 Comments