غلام عباس نمائندہ اے ون نیوز
پیرمحل کے علاقہ چک نمبر 331 گ ب نورپور کی عوام کو وبائی اور پیٹ کی موضی امراض سے محفوظ رکھنے کے لیے عوامی خدمات کے جزبے سے سرشاری چوہدری شوکت علی،چوہدری سجاد رضا کی کاوشوں سے امریکہ میں مقیم پاکستانی درد دل رکھنے والے چوہدری محمد اصغر، چوہدری نعیم اصغر کے تعاون سے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوا دیا گیا پلانٹ کا افتتاح چوہدری شریف نمبردار نے کیا تقریب میں گاؤں کی معزز شخصیات سمیت اہلیان دیہہ نے شرکت کی قطر میں مقیم چوہدری شہزاد علی نے خصوصی طور پر سجاد رضا کہ عوامی خدمات کو سراہا ہوئے علاقے کے مسائل اجاگر کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔۔۔
0 Comments